Aaj TV - Sports

بابراعظم نے کرس گیل اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کرس گیل اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

قومی کرکٹ ٹیم اور پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بلے باز بابر اعظم  نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 9 ہزار رنز بنانے کا نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بابراعظم نے یہ کارنامہ 245ویں اننگز میں انجام دیا، کپتان بابر نے پی ایس ایل 8 الیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 64 رنز بناکر سنگ میل عبور کیا۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیس کے کرس گیل نے 249 اور بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے 271 اننگز میں 9 ہزار رنز بنائے۔