Aaj TV - Pakistan

خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس
خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں اہم اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا  بھی شرکت کریں گے۔

خیبرپختونخوا کے انتخابات 28 مئی کو ہوں گے  جبکہ گورنر خیبرپختونخوا، سیکرٹری دفاع اور آئی جی پنجاب نے سیکیورٹی سے معذرت کرلی۔

تاہم الیکشن کمیشن کے اجلاس میں صوبے میں سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں ضمنی انتخابات کے لئے 28 مئی کی تاریخ دے رکھی ہے۔