Aaj TV - Pakistan

خیبرپختونخوا حکام کا صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات میں سیکیورٹی خدشات کا اظہار
پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کے حکام نے بھی صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات میں سیکیورٹی خدشات کا اظہار کر دیا۔

خبیرپختوانخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں  چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختوا نے شرکت کی۔

حکام خبیرپختوانخوا کی جانب سے انتخابات کے انتظامات اور سیکیورٹی بارے بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں آئی جی خیبرپختونخوا اور چیف سیکرٹری نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا۔

آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حالات کے پیش نظر مشکلات درپیش ہیں، ان حالات میں اتنی بڑی تعداد مین سیکیورٹی اہلکار فراہم کرنا مشکل ہے۔