Aaj TV - Pakistan

یاسمین راشد نے خود کو ہراساں کیے جانے کیخلاف درخواست دائرکردی
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے خود کو ہراساں کیے جانے کے کیخلاف سیشن کورٹ لاہور میں درخواست دائر کردی۔

یاسمین راشد نےدرخواست میں سی سی پی او، ایس ایس پی سی آئی اے کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیارکیا ہے کہ 16 مارچ کو پولیس نے میری گاڑی روک کر ساتھ لے جانے کی کوشش کی جبکہ میرے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔

رانا مدثرعمرکی وساطت سے دائرکردہ درخواست میں پی ٹی آئی رہنما کی جانب  سےمزید کہا گیا ہے کہ میں علی بلال قتل کیس میں ضمانت پرہوں اور پولیس کو کسی مقدمہ میں مطلوب نہیں ہوں۔

یاسمین راشد نے ہراساں کرنے کی وجوہات بتائے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئےعدالت سے استدعاکی ہے کہ پولیس کو ایسا کرنے سے روکنے کیا حکم دیا جائے۔