Aaj TV - Sports

لاہور بمقابلہ پشاور: بارش ہونے کی صورت میں کس ٹیم کو فائدہ ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں ملتان سلطانز سے فائنل کون کھیلے گا؟ فیصلہ آج ہوگا، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا اہم ترین مقابلہ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں  پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی شام 7 ٹکرائیں گے۔

ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے آؤٹ ہوجائے گی جبکہ فاتح ٹیم فائنل میں ملتان سلطانز سے دو دو ہاتھ کرے گی۔

لاہور میں آج علی الصبح ہلکی بارش کے بعد جہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے سہ پہر میں دوبارہ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

بارش کے باعث میچ نہ  ہونے کی صورت میں لاہور قلندرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی۔

بارش کے باوجود میچ وقت پر شروع ہونے کا امکان ہے تاہم اگر دوبارہ تیز بارش کا اسپیل آتا ہے تو اس سے گراؤنڈ اسٹاف کے لیے مسائل میں اضافہ ہوسکتا ہے، اگر میچ کا نتیجہ نہیں نکلتا یا میچ مکمل نہیں ہوپاتا تواس کا فائدہ لاہورقلندرز کو ہوگا۔

لیگ میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز کے پوائنٹس کی تعداد 14 ہے جبکہ پشاور زلمی کے 10 پوائنٹس ہیں اور یہی سبقت اس فائنل کھیلنے کا حقدار بنانے کے لئے کافی ہے۔

دوسری جانب لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان  کھیلے جانے والے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں تاہم شائقین شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ دیکھنے کیلئے بےچین ہیں۔

واضح رہے کہ ملتان سلطانز کی ٹیم لاہور قلندرز کو شکست دے کر پہلے ہی فائنل تک پہنچ چکی ہے جبکہ گزشتہ روز پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد شکست دی تھی۔ ایونٹ کا فائنل اب 19 کے بجے 18 مارچ ہو کھیلا جائے گا۔