Aaj TV - Pakistan

رحیم یار خان سے کراچی روزگار کیلئے آیا نوجوان ڈاکوؤں کی گولی کا شکار بن گیا
رحیم یارخان سے کراچی روزگار کے لیے آیا نوجوان ڈاکوؤں کی گولی شکار بن کر دنیا سے رخصت ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شفیق کالونی میں ڈاکوؤں نے ادریس کو لوٹنے کی کوشش کرتے ہوئے مزاحمت پر فائرنگ کردی جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گیا۔

مقتول نیو کراچی صنعتی ایریا کی فیکٹری میں کام کرتا تھا اور دوماہ پہلے ملازمت کے لیے کراچی آیا تھا جبکہ مقتول کے دوست نے بتایا کہ ادریس کی عید پر شادی تھی۔

عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ہم کھانا کھا کر ہوٹل سے نکلے تھے کہ کچھ  فاصلے پر کم عمر موٹرسائیکل سوار تین ملزمان آگئے۔

مقتول کے دوست کا مؤقف ہے کہ ادریس نے ڈاکوؤں کو موبائل نہیں دیا مزاحمت کے دوران موبائل فون دور جاگرا جو بعد میں ہمیں ملا۔

اسی دوران ہی کم عمر اسٹریٹ کرمنل نے ادریس کوگولی مارکرقتل کردیا، جبکہ مقتول کی لاش عباسی شہید اسپتال میں منتقل کردی گئی ہے۔