Aaj TV - Pakistan

لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کے دھوکے میں شہریوں کو پکڑ لیا
لاہور میں پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کے دوران راہ گیروں کو بھی کارکن قرار دے کر حراست میں لے لیا گیا۔

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے دوران شہریوں کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات بھی ہیں۔

پولیس نے رہنما تحریک انصاف حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں کو روکا اور ساتھ ہی راہگیروں کو بھی پی ٹی آئی کارکن قرار دیکر پکڑ لیا۔

پولیس کی جانب سے حراست میں لیے گئے کچھ افراد کا کہنا ہے کہ وہ  پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، گھرکےکام سے جارہے تھے کہ پولیس نے پکڑ لیا۔

شہریوں نے کہا کہ نادرا آفس جارہے تھے راستے میں  پولیس نے پکڑ لیا اور اب چھوڑنے سے گریزاں ہے۔