Aaj TV - Pakistan

عدالت کا منی لانڈرنگ کیس میں راسخ الہٰی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
لاہور کی مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الہٰی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔

سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، لاہور کی  مقامی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی درخواست پر راسخ الہٰی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج چوہدری غلام رسول نے ایف آئی اے کی درخواست منظور کرتے ہوئے راسخ الہی کے اثاثے منجمند کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر ملزمان کو نوٹس دیکر اثاثوں کے ذرائع پوچھیں، راسخ الہٰی کے وکیل نے ایف آئی اے کی درخواست کی مخالفت کی تھی۔