Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کی چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔

اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی 10 فروری کو لاہور ہائیکورٹ میں دئیے گئے بیان سے مکر گئے ہیں ان کے آخلاف کارروائی کی جائے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن ، نگراں حکومت پنجاب ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا۔

جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست کی سماعت پیر کو مقرر کردی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب نے تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی، اب دونوں افسران اپنے بیان سے مکر گئے ہیں، آئین کے تحت ادارے الیکشن کمیشن کی معاونت کے پابند ہیں۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی کے خلاف کارروائی کی جائے، عدالت چیف سیکرٹری اورآئی جی کومکمل تعاون کا حکم دے۔