Aaj TV - Pakistan

شہبازشریف کے بیان کا مقصد عوام اور فوج میں فاصلے پیدا کرنا ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارے اداروں میں انسانیت ختم ہو گئی ہے، آپ نے پالیسی تبدیل نہ کی تو اسکی قیمت چکانی پڑے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے  فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کے بیان کا مقصد عوام اور فوج میں فاصلے پیدا کرنا ہے، اور اس کا مقصد یہ پی ڈی ایم اس آڑ میں لوٹ مار جاری رکھ سکیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی موجودہ آرمی چیف کیلئے نیک خواہشات رکھتی ہے، ہم چاہتے ہیں چیف الیکشن کروانے میں الیکشن کمیشن کی مدد کریں۔

اس سے قبل کاغذات اسکروٹنی کے بعد جہلم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  اسلام آباد اور لاہور میں کارکنان کی گرفتاریوں کی مذمت کرتا ہوں، پولیس کم عمر بچوں کو بھی اٹھا لیا، کچھ انسانیت اور اخلاق کے تقاضے ہوتے ہیں، لیکن  ہمارے اداروں میں انسانیت ہی ختم ہو گئی ہے۔

آرمی چیف کے خلاف عمران خان کی ایما پر گھناؤنی مہم قابل مذمت ہے، وزیراعظم

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارے پر روز نئے پرچے درج ہوتے ہیں، عمران خان پر اب تک 96 مقدمات درج ہوچکے ہیں، اوچھے ہتھکنڈوں سے ہماری تحریک پر اثر نہیں پڑے گا، آپ نے پالیسی تبدیل نہ کی تو اسکی قیمت چکانی پڑے گی، مطالبہ کرتا ہوں اپنی پالیسیز کو تبدیل کریں پاکستان کو بحران سے نکالنے کا واحد حل الیکشن ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ خیبر پختون خواہ کے گورنر نے سپریم کورٹ کے الیکشن کروانے کے احکامات کو مذاق بنایا ہوا ہے، پنجاب میں جو حالات ہیں الیکشن کمیشن کہتا ہے ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، یہاں کسی کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، واحد امید چیف جسٹس پاکستان ہیں، دیکھتے ہیں وہ کیا نوٹس لیتے ہیں۔