Aaj TV - Pakistan

دفعہ 144کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مقدمے میں غلام سرور خان، فیاض الحسن چوہان، واثق قیوم، عمر تنویر اور راجہ بشارت کو نامزد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی کے جلسے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اس کے علاوہ مقدمے میں علی امین گنڈا پور اور سیمبایہ طاہر سمیت 200 کارکنان شامل  ہیں۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ موٹروے ٹول پلازہ پر پی ٹی آئی رہنما اور کارکن جمع ہوئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں: اشتعال انگیزی، جلاؤ گھیراؤ، پولیس پرحملے کے الزام میں 198 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

مقدمہ میں غلام سرورخان،فیاض چوہان،واثق قیوم،عمرتنویر،راجابشارت شامل
اسلام آباد:مقدمہ میں علی امین گنڈاپور،سیمبایہ طاہرسمیت200 کارکنان شامل