Aaj TV - Sports

ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ کیوں دیا؟
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی بھارتی ٹیم کوپاکستان نہ جانے کا مشورہ دے دیا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میں کہا کہ پاکستان کے حالات اچھے نہیں ہیں، میرے خیال میں بھارت پاکستان جا کر ایشیا کپ نہیں کھیلے گا، ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیئے۔

سابق بھارتی اسپنر نے کہا کہ بھارت کو آئی سی سی ایونٹ کے لئے بھی پاکستان نہیں جانا چاہیئے۔

یاد رہے کہ  پاکستان کو رواں سال ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے لیکن بھارت اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کرچکا ہے۔

بھارت کے ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کے اعلان پر پاکستان نے بھی بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے رکھی ہے۔