Aaj TV - Pakistan

مینار پاکستان جلسہ: ڈپٹی کمشنر لاہور آج پی ٹی آئی کو آگاہ کریں گے
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالت کو آگاہ کیا کہ آج شام میٹنگ کے بعد پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق آگاہ کریں گے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید پڑھیں: تحریک انصاف کا منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر عدالت کے روبرو پیش ہوئیں، جنہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے جلسے کی اجازت سے متعلق 2 درخواستیں موصول ہوئیں، پی ٹی آئی نے پہلے 22 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی پھر دوسری درخواست میں جلسہ 26 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت مانگی ۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ پی ٹی آئی کی درخواست پر آج شام متعلقہ حکام سے میٹنگ ہے، جس کے بعد جلسے کی اجازت سے متعلق پی ٹی آئی کو آگاہ کردیں گے۔

مزید پڑھیں: تحریک انصاف نے مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

بعدازاں عدالت نے  درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔