Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مراد سعید کے گھر پر اسلام آباد پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔

سابق وزیر مواصلات مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر سوال اٹھایا کہ جعلی ایف آئی آرز میں ضمانتوں کے باوجود اسلام آباد پولیس کے میرے گھر پر ریڈ کرنے کی وجہ؟ وہ بھی ایسے وقت جب گھر پر صرف خواتین موجود تھیں؟

مراد سعید نے اپنے ٹویٹ میں مزید سوالات اٹھائے کہ تھانہ آبپارہ نے اگست میں تب میری درخواست پر ایف آئی آر درج نہیں کی جب رات دو بجے میرے گھر اسلحہ بردار موٹرسائیکل سوار آئے بلکہ انہیں  پولیس نے براستہ ریڈ زون فرار کرایا لیکن مجھے درپیش خطرات کے باوجود گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ کیا ریاستی اداروں کا کام ہراسگی رہ گیا ہے؟