Aaj TV - Life & Style

نوروز، قدیم فارسی کیلینڈر کے آغاز پر منایا جانے والا تہوار
پاکستان سمیت مختلف اسلامی ممالک میں جشن نو روز عہد قدیم سے نہایت جوش و خروش منایا جاتا ہے، کراچی آرٹس کونسل میں اس حوالے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔

نوروز فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’نیا دن‘ہیں اسی لیے اس تہوار کو قدیم فارسی کیلینڈر کے آغاز کے موقع پر منایا جاتا ہے۔

یہ دن نہ صرف قدیم فارسی کیلینڈر کے آغاز کے موقع پر منایا جاتا ہے بلکہ اسے دنیا میں موسم بہار کے آغاز پر بھی منایا جاتا ہے۔

کراچی آرٹس کونسل میں اس حوالے سے مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جہاں شعرا نے نوروز کی مناسبت سے اپنے کلام پیش کئ  جبکہ تقریب میں نوروز کی تاریخ پر بھی روشنی ڈالی گئی ۔

اسٹیج پر کھانے کی ایسی سات اشیاء جن کے نام حرف ’س‘ سے شروع ہوتے ہیں، اسے ہفت سین کہا جاتا ہے۔

ہفت سین کے ساتھ ساتھ میز پر ایک آئینہ بھی ضرور رکھا جاتا ہے، تاکہ قدرت کے ان حسین رنگوں کی عکاسی دکھائی دے۔

موسم بہار کی آمد سب کے لیے دل خوشکن ہوتی ہے۔ اس کے استقبال کے لیے سجائی گئی میز پر پھول بھی رکھے جاتے ہیں ۔

جشن نوروز کے موقع پر مختلف دعائیہ اور سماجی تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے اور مخصوص پکوان تیار کیے جاتے ہیں۔

ایران میں نوروز کا تہوار سرکاری طور پر منایا جاتا ہے اور ملک بھر میں عالم تعطیل ہوتی ہے۔

پاکستان میں یہ تہوار اسماعلیی ، بوہرہ ، پارسی اور بہائی سمیت مختلف برادریاں مناتی ہے