Aaj TV - Pakistan

کراچی، 24 گھنٹوں میں کورونا 62 کیس سامنے آگئے
کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 5.58 فیصد ہو گئی، 24 گھنٹوں میں شہر میں مہلک بیماری کے 62 کیس سامنے آگئے۔

رواں سال کورونا وائرس سے سندھ میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کورونا وائرس کے سندھ کے دیگر اضلاع سے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ ایک ہفتے میں کراچی سے کورونا وائرس کے 319  کیس سامنے آئے، جن میں سے 10.65 فیصد مثبت تھے۔ ایک ہفتے میں کراچی سے مشتبہ تین ہزار 90 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے۔

گزشتہ ہفتے سندھ بھر سے کورونا وائرس کے 10.08 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں میں 1114مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے، 654 مریض ہوم آئسولیشن میں ہیںَ۔

سندھ میں کورونا وائرس کے 16مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔