Aaj TV - Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن کے شہداء کی نمازجنازہ ادا
ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن کے شہداء کی نمازجنازہ ادا کردی گئی،  تینوں شہداء کو لودھراں، میاں چنوں اور جنوبی وزیرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگو میں شہید ہونے والے حوالدار اظہر اقبال کی تدفین لودھراں، نائیک محمد اسد کی میاں چنوں اور سپاہی عیسی کی تدفین بوبر زیارت جنوبی وزیرستان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی۔

نمازجنازہ اور تدفین میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی حکام کے علاوہ شہداء کے اہل خانہ اور رشتے داروں سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج اور انٹیلی جنس ایجنسیاں دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہیں، یہ قربانیاں ہماری آنے والی نسلوں کو ایک پرامن پاکستان فراہم کرنے کے لئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کے اعادہ کے علاوہ ہمارے یقین کو تقویت دیتی ہیں۔

یاد رہے گزشتہ روز تینوں جوان ڈی آئی خان میں ایک آپریشن کے دوران شہید ہوئے تھے۔