Aaj TV - Pakistan

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم روکنے کیلئے اہم اقدام
پاکستان کی وزارت داخلہ نے  سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کے معاملے پر خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم روکنے کے لئے  وزارت داخلہ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

ٹاسک فورس میں فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن  اتھارٹی (نادرا) کے افسران شامل ہوں گے۔

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم روکنے کے لئے  ٹاسک فورس پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت کرے گی۔