Aaj TV - Pakistan

آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان ’بی‘ نہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ (ن) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری نظر میں کوئی پلان بی نہیں ہوتا، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔

ایک بیان میں  مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ہمیں اعلیٰ سطح کی ڈپلومیسی کرنی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو 5 سے 6 ارب ڈالر کی اشد ضرورت ہے، اگر پاکستان ڈیفالٹ کرتا ہے تو یہ دنیا کے لئے بھی اچھا نہیں ہوگا۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ لگتا ہے عالمی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات جوں کے توں ہیں، کم آمدنی والے افراد کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف کا سوال بنتا ہے، حکومت کے پاس بھی آئی ایم ایف کو پیٹرول پر سبسڈی کا جواب ہے۔

انتخابات پر مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجتھے ہیں، عدالت نے واضح طور پر کہا ہے 90 دن میں الیکشن ہونے ہیں۔