Aaj TV - Sports

لیونل میسی نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر اور ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے بعد لیونل میسی 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ میں ایکشن میں نظر آئی اور فرینڈلی میچ میں پناما کو 2 گول سے شکست دے دی۔

فرینڈلی میچ میں ارجنٹینا کے تھیاگو المادا نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی تاہم ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے ٹیم کے لیے دوسرا گول کیا۔

ارجنٹینا کی ٹیم نے 2 صفر سے کامیابی کے بعد ورلڈ کپ ٹرافی کی کامیابی کا جشن بھی منایا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دسمبر 2021 میں دنیا کے معروف فٹبال کھلاڑی کرسٹینا رونالڈو نے 800 گول مکمل کیے تھے۔