Aaj TV - Sports

پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں آج کا دن یاد گار کیوں ہے؟
پاکستان کو ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا چیمپئن بنے آج 31 سال ہوگئے، قومی ٹیم نے 1992 میں آج کے دن ایک بڑا کارنامہ انجام دیا تھا۔

میلبرون کے گراؤنڈ میں آج ہی کا دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا۔

عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی تھی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لئے 250 رنز کا ہدف دیا لیکن انگلش ٹیم 227 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔

یوں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 شکست دے کر کرکٹ کا عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ آل راؤنڈ کارکردگی پر وسیم اکرم میچ کے بہترین رہے تھے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 1992ء کے ورلڈ کپ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

آئی سی سی نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ 1992ء میں آج کے دن عمران خان کی ٹیم نے انگلینڈ کو شکست دے کر پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کا اعزار حاصل کیا تھا۔