Aaj TV - Pakistan

سندھ بھر میں میت گاڑی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے اسپتالوں سے میتیں منتقلی کے لئے میت گاڑی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری سطح پر ایمبولینس سروس فراہمی کے کیس کی سماعت  ہوئی، سیکرٹری صحت کے جواب کی کاپی آج نیوز کی موصول ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے میت گاڑی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سندھ کے 29 اضلاع میں 25 میت گاڑیاں فراہم کردی گئیں۔

رپورٹ میں بتایا کہ میت منتقلی کیلئے ایمبولینس نہیں اب میت گاڑی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ چھوٹے شہروں سے کراچی یا حیدرآباد جیسے بڑے شہروں میں علاج کے لیے آنے والے افراد کے لواحقین کو ایک بڑا خرچ اس وقت برداشت کرنا پڑتا ہے جب ان کے پیارے دنیا سے چلے جاتے ہیں اور میت آبائی علاقے کو واپس لے جانے کے لیے نجی ایمبولینس سروس کے ڈرائیور بھاری کرایہ مانگتے ہیں۔