Aaj TV - Pakistan

گلگت بلتستان کے گورنر، وزیراعلیٰ کی سیکیورٹی سے متعلق وزارت داخلہ کے احکامات جاری
وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلیٰ کی سیکیورٹی کیلئے جی بی پولیس اہلکاروں کو دوسرے صوبوں میں ساتھ لے کرجانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کی سیکیورٹی سے متعلق احکامات کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی اور گورنر جہاں بھی جائیں گے متعلقہ صوبہ  سیکیورٹی فراہم کرے گا۔

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو مراسلہ بھجوا دیا ساتھ ہی آئی جی اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔