Aaj TV - World

امریکا:اسکول میں خاتون کی فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست ٹینیسی میں ایک لڑکی نے اسکول میں فائرنگ کرکے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا۔

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ خاتون نے اسکول میں فائرنگ کرکے 3 بچوں سمیت 6  افراد ہلاک  کردیا۔

فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے فائرنگ کرنے والی خاتون کو ہلاک کردیا، فائرنگ کا نشانہ بننے والے تینوں بچوں کی عمریں 9،9 سال تھی۔

حملہ آور کے پاس 2 رائفلیں تھی، کووی نینٹ اسکول 33 برٹن ہلز پر واقع ہے۔