Aaj TV - Pakistan

بل پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، عدالت میں تقسیم ہوسکتی ہے: صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عدالتی اصلاحات بل ابھی نہیں دیکھا، یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کیا فیصلہ کروں گا۔

نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹر ویو میں عارف علوی نے کہا کہ ی ٹی آئی حکومت کے دور میں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائی، میں انسان حقوق کی وزیر سے بات کرتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کوئی ایوارڈ نہیں دے گی، پی ٹی آئی حکومت میں دیئے گئے ایوارڈز پر مجھے بھی تعجب ہوا۔

انتخابات پر صدر مملکت کا کہنا تھا کہ الیکشن کے لئے کسی نے کہا سکیورٹی نہیں دے سکتے، کسی نے کہا فنڈز اور کسی نے کہا وہ آر او نہیں دے سکتے، تمام اداروں میں آج کل پریشانی کے کریکس نظر آرہے ہیں۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ جمہوری طاقتیں آپس میں لڑیں تو خطرہ رہتا ہے آئین کو مسخ نہ کیا جائے، ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے تلاش کیا جاتا ہے، البتہ غصے اور دباؤ میں لوگ ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں جو انہیں ادا نہیں کرنے چاہیے۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر صدر علوی نے کہا کہ عدالتی اصلاحات بل ابھی دیکھا نہیں ، لہٰذا یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ  میں اس پر کیا فیصلہ کروں گا، چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے۔

بل پر دستخط کرنے کا فیصلہ اس وقت کروں گا جب یہ میرے پاس آئے گا

ان کا کہنا تھا کہ صدر عارف علوی کا کہنا تھا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، عدالت میں تقسیم ہوسکتی ہے، دنیا میں ایسا ہوتا ہے،  بل پر دستخط کرنے کا فیصلہ اس وقت کروں گا جب یہ میرے پاس آئے گا، دعا ہے کہ ججز آپس میں اشتراک پیدا کریں۔

اکتوبر میں بھی الیکشن کا انعقاد خطرے میں نظر آرہا ہے

اکتوبر میں انتخابات کے اعلان کے حوالے سے صدر علوی کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں بھی الیکشن کا انعقاد خطرے میں نظر آرہا ہے، انہوں نے یہ بات صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے قبل عمران خان کو بتا دی تھی۔

یاسمین راشد سے گفتگو کی آڈیو کی تصدیق اور نہ ہی تردید کروں گا

اپنی آڈیو لیک پر صدر مملکت نے کہا کہ یاسمین راشد سے گفتگو کی آڈیو لیک کا کوئی ایکشن نہیں لیا، نہ میں اس آڈیو کا تصدیق اور نہ ہی تردید کروں گا، میری یا کسی کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی کام ہے۔