Aaj TV - Sports

ورلڈ کپ: بھارت کے انکار کے بعد پاکستان بھی آنکھیں دکھانے لگا
رواں سال کھیلے جانے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز بھارت سے بنگلا دیش منتقل کیے جاسکتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے آئی سی سی اجلاس میں غیر رسمی طور پر اس آپشن پر غور کیا گیا۔

پی سی بی نے تجویز دی کہ ایشیا کپ کے ماڈل کا اطلاق ورلڈ کپ کے میچز پر بھی کیا جاسکتا ہے۔

سیکیورٹی کو جواز بنا کر بھارت ایشیا کپ کے میچز پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرچکا ہے۔

بھارت کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے جانے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

اجلاس میں پاکستان نے یہ مؤقف بھی اپنایا کہ اگر بھارت ایشیا کپ کے لئے پاکستان نہیں آتا تو اس کا اثر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر بھی ہوگا جو فروری 2025 میں پاکستان میں ہی شیڈول ہے۔

ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں یو اے ای، عمان، سری لنکا اور انگلینڈ بھی بھارت کے میچز کی میزبانی کیلئے متوقع وینیوز کے طور پر زیر غور ہیں۔

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے کم سے کم دو بار آمنے سامنے آنے کا امکان ہے۔