Aaj TV - Sports

معاملات طے: پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچنگ اسٹاف جلد ذمہ داریاں سنبھالے گا
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچنگ اسٹاف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالے گا، کوچنگ اسٹاف کے لئے معاملات تقریبا طے پاچکے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ  ٹیم کے لئے 3 سابق جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جن میں سابق فاسٹ بولر مورنے مورکل، سابق فرسٹ کلاس کرکٹرمکی آرتھر اور اینڈریو پٹک شامل ہیں۔ مکی آرتھر ماضی میں بھی پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔

مورنے  مورکل کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی  جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں 10 ہزار سے زائد رنز اور 27 سینچریاں اسکور کرنے والے اینڈریو پٹک پاکستانی کھلاڑیوں کو  بلے بازی کے گر سکھائیں گے۔

پی سی بی نے مکی آرتھرکو کنسلٹنٹ مقرر کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جبکہ وہ ڈربی شائر  کے ہیڈکوچ کی حیثیت سے بھی اپنے فرائض ادا کرتے رہیں گے۔

پی سی بی نے کوچنگ گروپ کو اس طرح ترتیب دیا ہے کہ مکی آرتھر پاکستان آئے بغیراس کے ڈائریکٹر کا کردار نبھاتے رہیں گے۔ وہ آئندہ ماہ  لاہور آئیں گے اورپھرورلڈ کپ سے پہلے تربیتی کیمپ کو جوائن کریں گے۔

مورنے مورکل انڈین پریمیئر لیگ میں لکھنؤ سپرجائنٹس کے بولنگ کوچ کی حیثیت سے معاہدے کی مدت پوری ہونے کے بعد  پاکستانی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

اینڈریوپٹک آئندہ ماہ قومی کرکٹ ٹیم کوجوائن کرلیں گے، وہ 2005 سے  جنوبی افریقی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ  کے طور پرخدمات انجام دے رہے ہیں۔