Aaj TV - Pakistan

خاتون جج دھمکی کیس : عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ ایک روز کے لئے معطل
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خاتون جج دھمکی کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ ایک روز کےلئے معطل کر دیے۔

گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، اور عمران خان کو 18 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے پر سیشن کورٹ میں  نظرثانی اپیل پر سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکلاء علی بخاری اور فیصل چودھری عدالت میں پیش ہوئے۔

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان کے وکیل علی بخاری نے توشہ خانہ کیس میں جاری وارنٹ کو معطل کرنے کا فیصلہ پڑھ کرسنایا، اور استدعا کی کہ عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ کومعطل کیا جائے۔

وکیل فیصل چوہدری نے مؤقف پیش کیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے تفصیلی آرڈر کے چند نکات کو نظر انداز کیا، عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ کو معطل کیا جائے۔

عدالت نےعمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کل تک معطل کر دیئے، اور سیشن جج سکندر خان نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔