Aaj TV - Pakistan

پنجاب حکومت نے کم از کم تنخواہ میں اضافہ کردیا
پنجاب حکومت نے کم از کم تنخواہ میں سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کےلئے رمضان المبارک میں اچھی خبر آگئی۔ پنجاب حکومت نے کم از کم تنخواہ میں سات ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔

کم ازکم تنخواہ سات ہزار کے اضافے سے بتیس ہزار روپے ہوگئی۔ حکومت نے تنخواہ میں اضافے کا نوٹی فکیشن  بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے ایسے میں کم آمد طبقے کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی دشوار ہوگیا ہے۔ ایسے میں پنجاب حکومت نے کم از کم تنخوا میں اضافہ کردیا ہے۔