Aaj TV - Pakistan

کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز کی روانگی میں تاخیر، مسافر پریشان
سیرین ایئرلائن کی کراچی سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی میں تاخیر کے باعث غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے سے مسافر پریشان ہوگئے۔

مسافروں کے مطابق پرواز ای آر 911  نے جمعرات کو کراچی سے رات ساڑھے 8  بجے مدینہ کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن مسافروں کو جہاز میں بٹھا کر آف لوڈ کر دیا گیا، 290 مسافروں کو کراچی ائیرپورٹ کے لاؤنج میں بٹھا دیا گیا۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ طیارے میں تکنیکی خرابی کا کہہ کر مسافروں کو جمعہ کی صبح روانگی کا کہا گیا ،  مسافروں نے نماز تراویح جناح ٹرمینل پر ہی ادا کی۔

ائیر لائن کی جانب سے کھانے کا بندوبست کیا گیا،  مسافروں نے روانگی میں تاخیر پر ائیر لائن انتظامیہ سے احتجاج بھی کیا۔

مسافروں کے مطابق قانونی طور پر انہیں قیام بھی دیا جانا چاہیے مگر انتظامیہ نے ایسا نہیں کیا اور انہیں لاؤنج میں ٹھہرایا گیا۔