Aaj TV - Pakistan

محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں دن کے اوقات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم ابر آلود رہے گا۔

پشاور، نوشہرہ، صوابی، باجوڑ، کرم، چترال، دیر، سوات، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جبکہ پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال میں بارش جبکہ لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک  رہے گا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں جزوی ابرآلود ہے۔

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19 اور زیارت میں درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے علاوہ  قلات میں درجہ حرارت 16 ڈگری، گوادر اور جیوانی میں 30 ڈگری اور سبی میں 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔