Aaj TV - Business & Economy

مہنگائی کی مجموعی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 45 اعشاریہ 36 فیصد تک پہنچ گئی۔

ایک ہفتے کے دوران آٹا، دودھ، دالیں، آلو، مٹن اور بیف سمیت 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 50 روپے 42 پیسے مہنگا ہو کر 3 ہزار 160 روپے تک پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں: ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

انڈے 17 روپے 26 پیسے فی درجن مہنگے ہوئےجبکہ مٹن کی فی کلو قیمت میں 35 روپے 76 پیسے، بیف کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 28 پیسے اضافہ  ہوا۔

ایک ہفتے کے دوران چینی 2 روپے 25 پیسے جبکہ 190 گرام چائے کا پیکٹ 9 روپے مہنگا ہوا۔

مزید پڑھیں: مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اس کے علاوہ  تازہ دودھ، دہی، گڑ، چاول، لہسن، دال مسور، دال ماش، آلو، پاوڈر دودھ اور کپڑے دھونے کا صابن مہنگا ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء ضرویہ میں کمی جبکہ 17 میں استحکام رہا۔