Aaj TV - Pakistan

مریم اور رانا ثنا کیخلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ سے جواب طلب
کراچی کے ملیر کورٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے عمران خان کے خلاف بیانات پر عدالت نے ایس ایچ او تھانہ ملیر سٹی کو مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

عدالت نے مقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت میں7  اپریل کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ رانا ثنا اللہ نے انٹرویو میں عمران خان کو جان سے مارنے یا مروانے کی بات کی۔

درخواست میں کہا گیا کہ رانا ثنا اللہ اپنی لیڈر مریم نواز کے احکامات پر عمل پیرا ہیں۔

استدعا کی گئی کہ عدالت پولیس کو بیان ریکارڈ کرنے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کرے۔