Aaj TV - Pakistan

غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنےکا فیصلہ
افریقی ملک اتھوپیا کی ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان اور اتھوپیا کے درمیان معاشی تعلقات فروغ پانے لگے، اتھوپین ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اتھوپین ایئرلائنز کی جانب سے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کے بعد  اتھوپیا کے شہر ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی۔

غیرملکی ایئرلائنز کے فلائٹ آپریشن کھلنے سے نہ صرف افریقی ملک کا سفر کرنے والے پاکستانیوں بلکہ پاکستان کا سفر کرنے والے افریقی شہریوں کو سہولت میسر آئے گی۔