Aaj TV - Pakistan

اعلیٰ عدالتوں میں تقرری اور الیکشن کا اختیار پارلیمنٹ کو دینا ہوگا، فیصل کنڈی
وزیر مملکت اور ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کندی کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں تقرری  اور عام انتخابات کا اختیار پارلیمنٹ کو دینا ہوگا۔

ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایک شخص نےملک میں انتشار برپا کر رکھا ہے، عمران خان کی خواہش پر پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں توڑی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو شہید کی عظیم قربانی کی وجہ سے جمہوریت بحال ہوئی، یوسف رضا گیلانی نے وزارت عظمیٰ کی قربانی دی، افتخار چوہدری نے جمہوریت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ آئینی معاملات دیکھنے کے لئے آئینی عدالت کا قیام ضروری ہے، البتہ اعلیٰ عدالتوں میں تقرری اور عام انتخابات کا اختیار پارلیمنٹ کو دینا ہوگا۔