Aaj TV - Pakistan

عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھو چکی ہے، پرویز الٰہی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے۔

انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالوحید سے ملاقات کے دوران سابق وزیراعلیٰ  پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھو چکی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت دہشت گردوں کے بجائےعدلیہ اور عوام سے لڑ رہی ہے، لیکن فتح آئین اورعوام کی ہوگی، چیف جسٹس سرخرو ہوں گے، اور نوازشریف کے ناپاک ارادے خاک میں مل جائیں گے۔

پرویزالٰہی کا مزید کہنا تھا کہ سووموٹو اور بینچوں کی بحث ثانوی ہے، اصل مسئلہ 90 روز میں الیکشن ہیں، 90روزمیں الیکشن پرسپریم کورٹ کےججزمیں کوئی اختلاف نہیں۔