Aaj TV - Sports

ہاردک پانڈیا کی راشد خان کی ساتھ سحری
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان اور بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی ایک ساتھ سحری کرنےکی تصویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہے۔

افغان کپتان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دفاعی چیمپیئن گجرات ٹائٹینز کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔

راشد خان نے اپنے انسٹاگرام پرتصویرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ آپ کے ہمارے ساتھ شامل ہونے پر بہت خوشی ہوئی’۔ افغان کھلاڑی نوراحمد بھی اس سحری کا حصہ تھے۔

واضح رہے کہ راشد خان کے ساتھ جذبہ خیرسگالی کے تحت سحری کرنے والے ہاردک پانڈیا گجرات ٹائٹینز کی کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

ہاردک کے اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی خوب سراہا گیا۔

ایک صارف نے لکھا آئی پی ایل میں ایسےخوبصورت لمحات کو سراہتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ رات رشبھ پنت کا دہلی میں ان کی فرنچائز اور مداحوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ اور اب پانڈیا سحری کے لئے راشد کے ساتھ شامل ہوئے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ فیلڈ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ فیلڈ میں ہی رہتا ہے ورنہ آپس میں صرف بھائی چارہ اور باہمی احترام پایا جاتا ہے۔