Aaj TV - Pakistan

پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل او سی کا دورہ کیا، ایل اوسی پہنچنے پر کور کمانڈرراولپنڈی نے سربراہ پاک فوج کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی، جب کہ آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر موجود افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  فوجی اہلکار چوکنا رہ کر پوری لگن سے فرائض سرانجام دیں، پاک فوج پاکستان کی خود مختاری، سالمیت کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، اور ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔