Aaj TV - Sports

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کا آج سے آغاز
نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا 4 روزہ ٹریننگ کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں شروع ہوگا۔

فہیم اشرف، عبداللہ شفیق آج جبکہ فخرزمان 10 اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔

کھلاڑی 3  روز تک فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کریں گے جبکہ 10 اپریل کو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کھیلیں گے۔

افغانستان کے خلاف ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھانے والے عبدالرحمان کیمپ کمانڈنٹ ہوں گے جبکہ عمر گل ان کی معاونت کریں گے۔

کیوی ٹیم 10 اپریل کو لاہور پہنچے گی، پاکستان اور نیوزی لیند کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 14 اپریل کو کھیلا جائے گا۔