Aaj TV - Pakistan

ڈی آئی خان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ کی جانب سے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کےلئے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے۔ پولیس نے دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کیا اور  قیدی وین میں ڈال کر لے گئی۔

دوسری طرف راولپنڈی میں تحریک انصاف خواتین ونگ نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کیا، شرکاء نے مہنگائی کیخلاف بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

احتجاج میں شریک پی ٹی آئی کی خواتین کا کہنا تھا کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے، جب عمران خان کی حکومت تھی تو اشیائے خورو نوش سستی تھیں۔