Aaj TV - Pakistan

کراچی کی لانڈھی جیل سے 170 افغان قیدی رہا
کراچی کی لانڈھی جیل میں قید ایک سو ستر افغان قیدیوں کو  رہا کردیا گیا۔

پاکستانی حکومت کا بڑا اقدام شہر قائد کی لانڈھی جیل میں قید 170 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رہائی پانے والے قیدیوں کو بلوچستان منتقل کیا جائے گا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رہا ہونے والے تمام افغان باشندوں  کو براستہ بلوچستان افغان حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

افغان شہریوں پر غیر قانونی طور پر مقیم ہونے کی وجہ سے  شہر کے مختلف تھانوں  میں مقدمات درج تھے۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد رہائی پانے والے قیدیوں کو بسوں کے ذریعے بلوچستان لے جاکر پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

رہائی پانے والے افغان شہریوں نے قید سے آزادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان افراد کا کہنا ہے کہ جیل میں انھیں کسی قسم کی کوئی تکلیف برداشت نہیں کرنا پڑی جبکہ جیل انتظامیہ کا رویہ بھی ٹھیک رہا۔