Aaj TV - Pakistan

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے 3 واقعات، مقدمہ درج
لاہور کے مختلف علاقوں میں خواتین سے زیادتی کے تین واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ شہر کے تین مختلف مقامات پر حوا کی بیٹی کی آبرو ریزی کی اطلاعات ہیں۔

ایک واقعہ شاہدرہ میں پیش آیا۔ دوسرا کیس باغبانپورہ کا ہے جبکہ تیسرا مقام اقبال ٹاؤن کا ہے جہاں خاتوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔

تھانے میں درج ایف آئی آر کے مطابق  شاہدرہ ٹاؤن میں بیوہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کی گئی۔

لاہور میں باغبانپورہ کے علاقے میں لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔

ایک اور ایف آئی آر کے مطابق اقبال ٹاؤن میں شوبز سے وابستہ بیوہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی۔

تینوں تھانوں کی پولیس نے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے ہیں جبکہ جینڈر کرائم  سیل کسی بھی ملزم کو اب تک گرفتار نہ کرسکی ہے۔