Aaj TV - Business & Economy

کاروباری ہفتے کے آغاز پرڈالرکی قیمت میں اضافہ
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2.44 اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کا لین دین 287.08 روپے پر بند ہوا ہے۔

جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 284  روپے 64 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت292 روپے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر نے اڑان بھرتے ہوئے 1 روپے کے اضافے کے ساتھ 293 روپے پر چھلانگ لگائی۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر قیمت فروخت 293 روپے ہے۔

یاد رہے کہ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کی غیرمعمولی کمی ہونے کے بعد ڈالر کا لین دین 284 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں: روپے کی اونچی اڑان کے سامنے ڈالر اپنی قدر کھو بیٹھا

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، کاروبار کی شروعات میں 100 انڈیکس 50 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار پر موجود ہے۔