Aaj TV - Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار
پختہ روڈڈیرہ تا مڈی داخلی آباء شہید میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان ریجن ٹیم نے کامیاب کارروائی کے دوران  4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت منان، رحمان، قسمت اللہ اور امیر محمد سے ہوئی۔

ترجمان نے بتایا کہ سی ٹی ڈی ٹیم نے پختہ روڈ ڈیرہ تا مڈی داخلی آباء شہید میں آپریشن کیا، اسی دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، اور چاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ٹرجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی مفتی نور ولی محسود گروپ سے ہے، اور دوران کارروائی ان کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہو ہے۔