Aaj TV - Pakistan

آئین کی بالادستی کیلئے پوری قوم چیف جسٹس کے ساتھ ہے، پرویز الہٰی
مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہےکہ ایک طرف آئین کی پچاس سالہ سالگرہ منائی جا رہی ہے اور دوسری طرف اسی آئین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے ذوالفقار گھمن اور وسیم رامے سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہا کہ  آئین کی بالادستی قائم رکھنے کیلئے پوری قوم چیف جسٹس کے ساتھ کھڑی ہے، نوازشریف کی عدلیہ کو نیچا دکھانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔

انھوں نے کہا کہ  شہبازشریف کو لندن سے حکومت کے ”گاڈ فادر“ براہ راست ہدایات جاری کررہے ہیں، ملک کی معیشت کا پہیہ مکمل طور پر جام ہو چکا ہے۔ ایک سال میں دس لاکھ نوجوان مایوس ہو کر ملک چھوڑ چکے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لئے فنڈز کے اجراء سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ  پارلیمنٹ الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے سے انکار نہیں کر سکتی، جو بھی انکار کرے گا اس پر توہین عدالت لگے گی۔