Aaj TV - World

امریکا میں بینک ملازم نے فائرنگ کر کے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا
امریکا میں فائرنگ کے واقعات نہ تھم سکے، ریاست کینٹکی میں بینک ملازم نے فائرنگ کر کے 4 ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لوئی ویل میں پیش آیا، جہاں بینک میں مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8  زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس کے مطابق زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آور پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ واقعے کے دوران شوٹر اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

لوئس ول میٹرو پولیس نے بتایا کہ شہر کے وسط میں ایسٹ مین اسٹریٹ کے 300 بلاک میں ایک حملہ آور اور متعدد ہلاکتوں کی اطلاع موصول ہوئی جس پر فوری جواب دیا گیا۔

علاوہ ازیں ایف بی آئی لوئس ول نے واقعے کو فائرنگ قرار دیا ہے اور دیگر حکام نے رہائشیوں سے جائے وقوعہ سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔