Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی: شہری سے گاڑی چھین کر فرار 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
راولپنڈی میں شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہونے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے  ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین شدید زخمی ہوگئے۔

راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے میں شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہوتے 3 ڈاکؤوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے  تبادلے میں 2 ڈاکو زخمی ہوئے جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے جبکہ شہری سے چھینی گئی گاڑی، اسلحہ، وائرلیس سیٹ، آلات چوری اور نمبر پلیٹیں بھی برآمد کرلی گئی۔

ہلاک ڈاکؤوں کی شناخت نقیب الرحمان عرف طوفان اور تحسین اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ہلاک ڈاکو بین الصوبائی نجیب اللہ ڈکیت گینگ کے رکن تھے جو متعدد وارداتوں میں پولیس کومطلوب تھے۔

گینگ ایئرپورٹ اور دھمیال میں ڈولفن فورس پرفائرنگ میں بھی ملوث تھے، زخمی ہیڈ کانسٹیبل کو علاج کے لئے اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔