Aaj TV - Pakistan

عثمان بزدارکیخلاف 10 انکوائریز، ڈی جی اینٹی کرپشن نے رپورٹ جمع کروادی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف 10 مقدمات میں تحقیقات جاری ہیں، ڈی جی اینٹی کرپشن نے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔

لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی اینٹی کرپشن کی جانب سےجمع کروائی جانے والی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کیخلاف ڈی جی خان ڈویژن میں 10 انکوائریز جاری ہیں۔

ڈیرہ غازی خان  ڈویژن کے علاوہ عثمان بزدار کیخلاف کہیں کوئی انکوائری نہیں۔

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انکوائریز کی تفصیلات حاصل کرنے کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر کی تھی جس کے بعد  عدالتی حکم پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے رپورٹ جمع کرائی۔

اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کر دی ہے۔