Aaj TV - Pakistan

الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات فنڈز سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
الیکشن کمیشن نے پنجاب انتخابات کیلئے فنڈز سے متعلق  رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔

پنجاب اسمبلی الیکشن کے انتظامات کے لئے درکار 21 ارب روپے  فنڈز سے متعلق الیکشن کمیشن حکام نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر میں سربمہر رپورٹ جمع کرادی۔

سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے کے بعد الیکشن کمیشن حکام کا کہنا تھا کہ سربمہر رپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرائی گئی، میڈیا نمائندوں کے سوالات پر حکام کا کہنا تھا کہ رپورٹ کے مندرجات کا انہیں علم نہیں ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 4 اپریل کو وفاقی حکومت کو انتخابات کیلئے 10 اپریل تک 21 ارب جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 11 اپریل کو فنڈز ملنے یا نہ ملنے کے حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔

سپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے اور الیکشن کمیشن، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو اس کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایات دے رکھی ہے۔