Aaj TV - Pakistan

اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، پرویزالٰہی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ اب شہباز شریف کے نااہل ہونےکی باری ہے، وہ توہین عدالت کے ساتھ حکم عدولی بھی کرچکے ہیں۔

سابق صوبائی وزرا سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے کے مشن پر آئے ہیں، انہیں نوازشریف نے ملک دشمن ایجنڈا دے کر بھیجا ہے.

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ مارکیٹ سے جان بچانے والی ادویات تیزی سے ختم ہو رہی ہیں، دواساز کمپنیاں اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں سے تنگ آ کر کاروبار بند کر رہی ہیں، غریب آٹے اور مریض دوائیوں کیلئے مر رہے ہیں۔

پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ اب شہباز شریف کے نااہل ہونے کی باری ہے، کیوں کہ وہ توہین عدالت کے ساتھ حکم عدولی بھی کرچکے ہیں، الیکشن کمیشن کی رپورٹ ارتکاب جرم کا ثبوت ہے۔

سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ محسن نقوی الیکشن سیکیورٹی فراہم نہ کرنے پر جیل جاسکتے ہیں،
توہین عدالت کے مجرم کسی معافی کے مستحق نہیں۔